Post Top Ad

Qurani Qaida by Darussalam Free Download

قرآ ن کریم اللہ رب العزت کا کلام مقدس ہے۔ یہ انسان کو اس کی زندگی کا اصل مقصد بتاتا ہے اور مرنے کے بعد جو حالات پیش آئیں گے، ان کی اطلاع دیتا ہے۔ قرآن پڑھنے کی اسی زبردست اہمیت اور ضرورت کے زیر اثر دارالسلام اپنی نوعیت کے اس منفرد قرآنی قاعدے کا جدید ایڈیشن نہایت اہتمام سے شائع کر رہا ہے۔ یہ قاعدہ استاذ القراء  قاری محمد ادریس العاصم نے قرآن کی تعلیم و تدریس کے لیے خاص طور پر مرتب فرمایا۔
اساتذہ و طلبہ کی سہولت کے لیے اسےسمعی و بصری شکل بھی دے دی گئی ہے، اسے پڑھ کر اور سن کر ان شاء اللہ بلکل صحیح طریقے سے قرآن کریم کی  جاسکتی ہے۔

http://www.mediafire.com/view/cu90h6wjtvlt008/Qurani+Qaida+by+www.urduguru1.blogspot.com.pdf
http://www.mediafire.com/download/cu90h6wjtvlt008/Qurani+Qaida+by+www.urduguru1.blogspot.com.pdf