Post Top Ad

Ajeeb Bisharat - ُProphet Yaqoob AS

ہمارے اردگرد ، چار سو بے شمار آستانے ، دربار اور مزار موجود ہیں
لوگ اپنے خالق و مالک کو چھوڑ کر اپنی حاجتیں اور مرادیں
پانے کے لئے اپنی جبین نیاز یہاں نظر آتے ہیں
انسان کتنا جاہل ہے کہ اپنے خالق کو  بھول کر 
مخلوق کے کے سامنے سر جکانے  پر آمادہ ہو جاتاہے
وہ جو خود محتاج ہیں ان سے کچھ طلب کرنا
سراسر حماقت و جہالت نہیں تو اور کیاہے؟
عجیب بشارت" میں یہی بشات سنائی گئی ہے کہ"
اس کائنات میں ہر چیز کا خالق و مالک اللہ رب العالمین ہی ہے
اس کائنات کی ہر حاجت کی تکمیل کے لیے اُسی سے رجوع کرنا چاہیے
بے شمار آستانوں، درباروں اور مزاروں کو چھوڑ کر
صرف اسی سے ہر نعمت طلب کرنی چاہیے

http://www.mediafire.com/view/43cppxnl28hdp5a/10_aejeeb_Bisharat_-_yqoob_AS__-_by_www.urduguru.blogspot.com.pdf
http://www.mediafire.com/download/43cppxnl28hdp5a/10+aejeeb+Bisharat+-+yqoob+AS++-+by+www.urduguru.blogspot.com.pdf