Post Top Ad

Post Top Ad

Anokhy Mahman - Prophet Ishaq AS

وہ پریشان تھے
پریشانی کے آثار ان کے چہرے پہ نمایاں تھے
لیکن پریشانی کا سبب کسی کی سمجھ میں نہیں آرہا  تھا
کہ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟
سوال کرنے والوں نےسوال کر دیا
لیکن جواب نے الٹا سب کو حیران کر کے رکھا دیا
ان کی پریشانی کا سبب ہزاروں سال پہلے ایک عجیب واقعہ سے وابستہ تھا
ان مہمانوں کے تزکرے سے وابستہ تھا
جو کچھ لوگوں کے لئے پیغام مسرت لائے تھے 
جب کہ ایک قوم کے لئے باعث ہلاکت بن کر آئے تھے
" انوکھے مہمان"  ان آنے والوں کا تزکرہ
پیغام مسرت کی تفصیل 
آپ کے شوق مطالعہ کی نذر

http://www.mediafire.com/view/a22diar6b3n2v79/8+Anaokhy+Mahman+-+aeshaaq+AS+-+by+www.urduguru.blogspot.com.pdf
http://www.mediafire.com/download/a22diar6b3n2v79/8+Anaokhy+Mahman+-+aeshaaq+AS+-+by+www.urduguru.blogspot.com.pdf