Post Top Ad

Post Top Ad

Azeem Qurbani - Prophet Ismail AS

اولاد سے محبت سبھی کو ہوتی ہے
لیکن انداز محبت مختلف ہوتا ہے
کوئی اولاد کی محبت میں اللہ کو بھول جاتا ہے
کو ئی اولاد کی بہتری کے لئے سب کچھ قربان کر دیتا ہے
لیکن ایسے اعظیم لوگ بہت کم نظر آتے ہیں
جو اللہ کی رضا کے لئے سب کچھ نچھاور  کرتے ہیں
بلکہ خالق کو راضی کرنے کے لئے اولاد کی قربانی 
نہ صرف برداشت کرتے ہیں بلکہ اسے اپنے لئے باعث فخر سمجھتے ہیں
وہ ان میں سے تھے  جنہوں نے اولاد کے لئے   سب کچھ قربان کرنے کی بجائے
اولاد کی رضائے الہی کے لیے قربان کرنے کا عز م کر لیا
" عظیم قربانی "  عظیم باپ کا تذکرہ
عظیم بیٹے کی مثال

http://www.mediafire.com/view/t0brfl72yb8kbxf/7+Aezeem+Qurbani+-++Ismail+AS++by+www.urduguru1.blogspot.com.pdf
http://www.mediafire.com/download/t0brfl72yb8kbxf/7+Aezeem+Qurbani+-++Ismail+AS++by+www.urduguru1.blogspot.com.pdf