Post Top Ad

Ebrat ka Neshan - Prophet Musa AS


آدمی ڈھٹائی پر اُتر آئے تو دن کو رات ، سیاہ کو سفید اور جھوٹے کو سچ ثابت کرنے میں مسلسل لگا رہتا ہےلیکن تمام کوششوں کے باوجود  وہ اپنےمقصد میں کامیاب نہیں ہو پاتا
اگر اس کے پس اختیار اور طاقت ہوتو
ناکام ہو کر وہ ظالمانہ حربے آزماتا ہے لیکن سچائی کے راستے پر چلنے والے پر آزمائش پر پورا  اترتے ہیں
ان کے استقامت ، مقابل کو ایسی ہزیمت
اور شکست سے دو چار کر دیتی ہے
 کہ مقابل اپنا ہی سر نوچنے
 اور سینہ پیٹنے پر مجبور ہو جاتا ہے


http://www.mediafire.com/view/xnnfi4agj78qclq/17+Ibrat+ka+Nishan+-+Mussa+AS++by+www.urduguru1.blogspot.com.pdf
http://www.mediafire.com/download/xnnfi4agj78qclq/17+Ibrat+ka+Nishan+-+Mussa+AS++by+www.urduguru1.blogspot.com.pdf