Post Top Ad

Hoalnaak Tufaan - Prophet Nouh AS

ِِ!!!!ھولناک طوفان!!!!
کوئی برسوں نہیں صدیوں سیدھے راستے پر بلاتے رہے
کوئی مانے یانہ مانے
وہ اپنا فرض پوری تن دہی سے انجام دیتے رہے
آپ اس کے صبر اور حوصلے کی داد دیں گے یا نہیں؟
لوگوں نے انھیں جھٹلایا
طنز کا نشانہ بنایا
ان کے ایک اللہ کا انکارکیا اور
اپنے چھوٹے خداؤں کو اپنا معبود قرار دیا
وہ پھربھی صبر کے ساتھ حق کی دعوت دیتے رہے
اور بالآخر کفر اور شرک کے اندھیرے
"ہولناک طوفان" میں غرق ہوگے
 ھولناک طوفان " شرک کرنے والوں کے ہول ناک انجام کی کہانی آپ کے لئے"

http://www.mediafire.com/view/7u8i3jt8xpr87ue/3+Holnak+Tufaan+-+Nooh+AS+by+www.urduguru1.blogspot.com.pdf
http://www.mediafire.com/download/7u8i3jt8xpr87ue/3+Holnak+Tufaan+-+Nooh+AS+by+www.urduguru1.blogspot.com.pdf