Post Top Ad

Hol Naak Aagh - Prophet Ibrahim AS

حولناک آگ

 ماحول سے متاثر ہونے والے صاحب عزم نہیں ہوتے اور جو صاحب عزم ہوں وہ ماحول سے متاثر نہیں ہوتے بلکہ ماحول کے لئے ایک ایسا تاثر چھوڑ جاتے ہیں کہ ان کی پیروی اور نقالی کرنا ہر کوئی اپنے لئے با عث فخر سمجھتا ہے وہ بھرے مجمعے میں اکیلے تھے۔ سب سہارے ساتھ چھوڑ چکے تھے سایہ شفقت بھی دشمنی اور نفرت کا نشان بن گیا تھا لیکن وہ عزم کر چکے تھے اور عزم کی راہ میں تو پتھر بھی موم ہو جاتا ہے وہ برائی کے سامنے بھلائی کی چٹان بن گئے ظالموں نے ظلم کی انتہا کردی لیکن انھوں نے بھی صبر کی عظیم مثال قائم کی "ہولناک آگ" پر عزم شخصیت کا روشن تذکرہ جن کی پیروی باعث عزت اور ذریعہ نجات ہے
http://www.mediafire.com/view/f5elbicom8mvz2a/6+hol+nak+Aagh+-+Ibrahim+As++by+urduguru1.blogspot.com.pdf
http://www.mediafire.com/download/f5elbicom8mvz2a/6+hol+nak+Aagh+-+Ibrahim+As++by+urduguru1.blogspot.com.pdf