Post Top Ad

Post Top Ad

Holnak Azaab - Prophet Shoaib AS


خود غرضی، ایک بھیڑیے کی مانند ہوتی ہے
جو خلوص نیت ، ضمیر اور کردار کو کھا جاتی ہے
قوم کی خود غرضی اُسے لالچ، حرص اور فساد کی 
اس راہ پر لے جاتی ہے
"جس کا آخری قدم انھیں "ھولناک عذاب
سے دو چار کر دیتا ہے
ھولناک عذاب" ایسی ہی ایک قوم کی کہانی ہے"
اللہ تعالیٰ کی ذات کے منکر
سرسے کے کر پاوں تک بددیانتی کے پیکر
 ایسی قوم معمولی نہیں، ھولناک عذاب ہی کے حق دار تھی
جواُن کے جسموں کو خاک میں ملاگیا
سرکشی، بددیانتی اورگمراہی نے اُنھیں برباد کر کے رکھ دیا
ھولناک عذاب" سرکش اور بددیانت قوم کی کہانی"
پڑھیے اور اللہ کی پکڑ سے ڈریے

http://www.mediafire.com/view/gp4cxbfvgp42vv0/14+Holnak++Aazab+-+Shoib+AS+by+www.urduguru1.blogspot.com.pdf
http://www.mediafire.com/download/gp4cxbfvgp42vv0/14+Holnak++Aazab+-+Shoib+AS+by+www.urduguru1.blogspot.com.pdf