Post Top Ad

Post Top Ad

Purani Kitab - Prophet Aedrees AS

 !!!!پُرانی کتاب!!!!
ظلم کا بڑھنا  اس کے مٹنے کی علامت ہے
فساد کا پھیلنا اس کے کم ہونے کی نشانی ہے
رسی ایک حد تک دراز ہوتی ہے
جب حد ختم ہوتی ہے تو اس کی اپنی ہی گردن زد میں آجاتی ہے
غلط راستے پر چلنے والے غلط روش انتخاب کرنے والے نرمی کی زبان نہیں سمجھتے
ان کو طاقت ہی سے سمجھایا  جاسکتا ہے
یہ کہانی"پرانی کتاب" ایسے ہی لوگوں کی کہانی ہے جن کے خلاف پہلی دفعہ اللہ کے لئے جہاد کیا گیا


http://www.mediafire.com/view/ib25jn8qo2bnamx/2+Purani+Kitan+Adrees+AS+by+www.urduguru1.blogspot.com.pdf
http://www.mediafire.com/download/ib25jn8qo2bnamx/2+Purani+Kitan+Adrees+AS+by+www.urduguru1.blogspot.com.pdf