Post Top Ad

Patharon ki Barish - Prophet Lout AS

غلطی اور گنا ہ انسان سے ہوتے چلے آئے ہیں
اور توبہ کرنے والوں کے لئے
اللہ کی رحمت کا دروزہ کبھی بند نہیں ہوا
لیکن جو گنا ہ کو لذت سمجھ کر کرنے لگے
گمراہی کو سچائی سمجھ کر ان کی عبادت کرنے لگے اور ایسے
فعل سر انجام دینے لگے  جس سے حیا ،ا پنا منہ چھپانے لگے
اخلاق دربدر ہو جائے اور
گمراہی کو حق سمجھا جانے لگے ، تو پھر
 ایسی قوم کو مٹ جانا  کوئی بڑی بات نہیں
لیکن " پتھروں کی بارش " جیسا درد ناک عذاب نہ کبھی دیکھا گیا  نہ سنا گیا
اتنا ذلت آمیز اور اتنا بڑا عذاب  کیوں نہ ہوتا
 ان کا  گناہ بھی تو اتنا بڑا تھا 

http://www.mediafire.com/view/ckce7oz7gubmc3l/9+Photeron+ki+Barish+-+Loot+AS+-+by+www.urduguru.blogspot.com.pdf
http://www.mediafire.com/download/ckce7oz7gubmc3l/9+Photeron+ki+Barish+-+Loot+AS+-+by+www.urduguru.blogspot.com.pdf