Post Top Ad

Shetan ki Aawaz - Prophet Haroon AS

شیطان کے حربوں سے بچنا بڑا مشکل کام ہے
کیوں کے شیطان برائی کو بڑے دل فریب لباس میں 
ہمارے سامنے پیش کرتا ہے
دل اس میں اٹک کر رہ جاتا ہے 
خاص طور پر شرک کو رنگ برنگ کے روپ میں 
نئے نئے لبادوں میں  
مکڑی کے ان دیکھے جالے کی طرح
ہمارے ارد گرد لپیٹ کر رکھ دیتا ہے
ہم نہ چاہتے ہوئے بھی 
شرک کو اپنی عادت اور مزاج میں شامل کر لیتے ہیں
ممکن ہے اس آئنیے میں ہمیں اپنی تصویر بھی نظر آجائے

http://www.mediafire.com/view/vihdbuk32mkaclv/21+Shetan+ki+Aawaz+-+Haroon+AS+by+urduguru1.blogspot.com.pdf
http://www.mediafire.com/download/vihdbuk32mkaclv/21+Shetan+ki+Aawaz+-+Haroon+AS+by+urduguru1.blogspot.com.pdf