Post Top Ad

Teen Sawal - Prophet Musa AS

آدمی کسی بھی مقام پر مکمل ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتا
کہیں نہ کہیں " ایک آنچ کی کسر " رہ جاتی ہے
آدمی کو جتنا بھی  علم عطا ہوتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کو توفیق سے ملتا ہے
عام آدمی کو تھوٹا۔۔۔۔۔۔
!اللہ کے خاص بندوں کو زیادہ
لیکن جو تھوڑے کو زیادہ سمجھ کر فخر کرتے ہیں
وہ شرمندگی سے دو چار ہوئے بغیر نہیں رہتے
زیادہ علم والے کو اللہ وہ راستہ دکھا  دیتا ہے
جہاں انسان کو اپنے علمی مرتبےاور مقام کا ادراک ہو جاتا ہے
تین سوال اللہ کے ایسے ہی ایک خاص بندے کی خاص کہانی ہے
یقینا آپ کو اچھی لگے گی

http://www.mediafire.com/view/fvm41er28oc7bw0/19_teen_sawal_-_mussa_AS__by_www.urduguru1.blogspot.com.pdf
http://www.mediafire.com/download/fvm41er28oc7bw0/19+teen+sawal+-+mussa+AS++by+www.urduguru1.blogspot.com.pdf