Post Top Ad

Zalam Bhai - Prophet Yousaf AS

!!!! ظالم بھائی !!!!
ہر دور ہر زمانے میں ظلم کو فروغ حاصل رہا ہے
انبیاء  اور صالحین نے اپنے اپنے دور میں معاشرے میں رونما ہونے والے
 ظلم و زیادتی کے خلاف بند باندھنے کی کوشش کی ہے
کبھی یہ کوشش کامیاب ہوتی رہی ہیں اور کبھی  انبیاء کرام بھی
اسی ظلم کا شکار ہوکر نقدِ جن ہار گئے
یہی نہیں ظالم لوگوں نے اللہ تعالیٰ کی جانب سے مبعوث
انبیائے کرام کو بے دردی سے قتل کیا ، انھیں آروں سے چیر دیا گیا
اس کے مقابلے میں ہر دور میں نیکی اور بھلائی کا چلن عام کرنے کےلئے کوشش ہوتی رہی
یہ سلسلہ کل بھی جاری تھا اور آج بھی جاری ہے
ہمیں ہر ٖحال میں ظلم کے مقابلے میں عدل و انصاف کے قیام کے لئے کوشش کرنی چاہیے
http://www.mediafire.com/view/ddptj7oit1jt4qa/11+Zalam+Bhai+Yousef+AS+www.urduguru.blogspot.com.pdf
http://www.mediafire.com/download/ddptj7oit1jt4qa/11+Zalam+Bhai+Yousef+AS+www.urduguru.blogspot.com.pdf