Post Top Ad

Post Top Ad

Zameen ki Pakarh - Prophet Mussa AS

عقل ، انسان کو  نقصان سے بچنا سکھاتی ہے
محنت، انسان کو شکر ادا کرنا سکھاتی ہے
اس ذات کا جس نےیہ خوبیاں عطا کیں
لیکن جب عقل اپنی ہی خوبی سمجھی جانے لگے
تمام مال وزراپنی محنت کا نتیجہ سمجھا جانے لگے
تو پھروہی عقل اسے نقصان کے راستے پر پہنچا دیتی ہے
اور خوبیاں دینے وال----- اسے اپنی پکڑ میں لے لینا ہے
اپنے وقت کے بے انتہا دولت مند کی کہانی
جو تکبر کی بنا پر 
اپنےتمام ترمال و دولت وسمیت زمین میں غرق ہو گیا تھا
ایک عبرت آمیز کہانی، آپ کے لیے

http://www.mediafire.com/view/pv97a9ncp2tutyb/20_zameen_ki_Pakarh_-_Musssa_AS__by_www.urduguru1.blogspot.com.pdf
http://www.mediafire.com/download/pv97a9ncp2tutyb/20+zameen+ki+Pakarh+-+Musssa+AS++by+www.urduguru1.blogspot.com.pdf