Post Top Ad

Post Top Ad

Zameen Pr Pahla Qadam - Prophet Aadam AS

زمین پر پہلا قدم

سورچ انسان کی عقل کا معیار ہوتی ہے
اگر سوچ کا زوایہ درست ہو جائے تو کامیابی کی راہیں کھلتی چلی جاتی ہیں۔
اُس کے ذہن میں بھی ایک سوچ ابھری جس نے اس کو الجھاکے رکھ دیا
اچھے دوست نے اس کو اچھا مشورہ دیا دونوں نے مل کر سوچ اور الجھن کو سوال کا رنگ دے کر ان کے سامنے پیش کیا جو ان کی نظر میں بہتر حل پیش کر سکتے ہیں۔

جواب دینے والے نے بھی کمال کر دیا معصوم ذہنوں میں اُبھرنے والے سوال کو اس خوبصورت پیرائے میں بیان کیا کہ  ہر چیز خود بخود واضح ہوتی چلے گے۔

http://www.mediafire.com/view/v32ivzfu7ft7vd9/1+-+Zameen+Pr+Pahla+Qadam+Adim+AS+by+urduguru1.blogspot.com.pdf
http://www.mediafire.com/download/v32ivzfu7ft7vd9/1+-+Zameen+Pr+Pahla+Qadam+Adim+AS+by+urduguru1.blogspot.com.pdf